top of page
(ا) سید ضیغم عباس کی شادی ہمراہ صدف بتول دختر کی شیرازی ہوئی۔ جس سے ایک دختران پیدا ہوئیں۔ حجاب زینب (۳) ضمیر حسین کی شادی ہمراہ کوثر بی بی دختر سیّد انور حسین سکنہ کھاریانوالہ ضلع شیخوپورہ ہوئی جس سے چھ تین پسران فخر امام اور چھ دختران ظل ہما، ام البنین عینی، سدرۃ المنتہا۔ (۴) سید ظہیرحسین کی شادی ہمراہ توصیف زہرہ دختر سید مقبول حسن سے ہوئی۔ جس سے چار پسران (ا) سید ناصر عباس (۲) سید خرم عباس (۳) سید خاور عباس (۴) سید اسد عباس اورایک دختر سیدہ کرن فاطمہ پیدا پسروری سے ہوئی۔ جس سے میں پسران (ا) سید زوار حسین (۲) سید سجاد حسین (۳) سید افتخار حسین پیدا ہوئے۔ تین دختران (ا) زرینہ (۲) نجف بی بی (۳) ارشد بی بی، کشور بی بی پیدا ہوئیں۔ (ا)سید زوار حسین کی شادی غفور بی بی دختر سید طالب حسین سے ہوئی۔ جس سے فقط پانچ دختران پیدا ہوئیں صباحت، راحت۔ (۲) سید سجاد حسین کی شادی حلیمہ بی بی آف پسرور سے ہوئی جس سے ایک پسر سید محمد علی ایک دختر پیدا ہوئی۔ (۳) سید افتخار حسین کی شادی چونڈہ ہوئی۔ (۵) سید بشیر حسین ولد نذیر احمد۔ سید بشیر حسین کی شادی ہمراہ رقیہ بی بی دختر سیّد طفیل حسین سے ہوئی۔ جس سے سات دختران 1۔ سیدہ قدسیہ بیگم 
2 سیدہ نسیم بیگم 3  سیدہ فضیلت حیدر 4 سیدہ قمر حسین 5 سیدہ راحت بشیر 6 سیدہ فرحت بشیر 
7  سیدہ ثمر بشیر بی پیدا ہوئیں۔ (۲) سید روڑے شاہ ولد سید ملائم شاہ: سید روڑے شاہ کی شادی ہمراہ فتح بی بی دختر سید فقیر اللہ شاہ ہوئی دو پسران پیدا ہوئے۔ ایک پسر بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔ دوسرا سید تراب علی شاہ زندہ رہا (ا) سیدتراب علی شاہ کی شادی ہمراہ عطر بی بی دختر سید رحمت علی شاہ ہوئی۔ او رایک پسر سید
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page