top of page
سیّد لطف شاہ ہوئی اُس سے دو پسران و تین دختران پیدا ہوئیں۔ ہر دو پسران بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔ دختران (ا) نور بیگم (۲) زینب بیگم (۳) غلام فاطمہ زندہ رہیں۔ (ا) نور بیگم کی شادی ہمراہ طالب حسین شاہ، (۲) زینب بی بی کی شادی ہمراہ فتح محمد شادی ہوئیں۔ (۲) سید چنن شاہ ہمراہ نذاں بی بی دختر سیّد فقیر اللہ شاہ شادی ہوئی اُس سے ایک پسر ایک دختر پیدا ہوئی۔ نامش سید فدا حسین پسر، دختر برکت بی بی پیدا ہوئی۔ برکت بی بی ہمراہ سیّد عطا حسین شاہ شادی ہوئی (ا) سید فدا حسین کی ہمراہ سکینہ بی بی دختر سید فرزند علی شاہ شادی ہوئی۔ اورایک پسر سیّد نور حسین پیدا ہوا۔ (۱) سید نور حسین کی شادی ہمراہ غلام کبرا دختر سیّد اکرار حسین ہوئی۔ اُس سے سید محبوب عالم شاہ (۲) سیّد آغا اصغر (۳) سید شبیر حسین پسران پیدا ہوئے (ا) سید محبوب عالم (ا) و سیّدشبیر حسین (۲) فوت ہوئے (۲) سیّد آغا اصغر کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے (ا) استقلال حیدر (۲) سیّد زوار حیدر پیدا ہوئے سیّد غلام علی شاہ نمبر (۳) سیّد مرید حسین نمبر (۴) پسران سیّد حیات علی شاہ ولد سید علی اکبر شاہ بچپن ہی میں فوت ہوگئے۔ (۵) سید امام علی شاہ ولد سیّد حیات علی شاہ کی شادی ہمراہ طالع بی بی موضع لوڑ یکی ہوئی اور اُس سے تین پسران (ا) سید عطا حسین شاہ (۲) سید اولاد حسین شاہ (۳) سید تصدق حسین شاہ پیدا ہوئے (ا) سید عطا حسین کی شادی ہمراہ زینب بی بی ہوئی او ر اُس سے تین پسران پیدا ہوئے (ا) سید محمد حسین شاہ (۲) سیّد امداد حسین (۳) سید شبیر حسین شاہ پسران۔ دختران شہر بانو، سردار بیگم پیدا ہوئیں۔ (ا) سید محمد حسین کے ہاں دو پسران سید ذاکر حسین (۲) سید باقرحسین۔ دختران رضیہ بیگم (۲) اقبال بیگم محمودہ بیگم پیدا ہوئیں۔ (۲) سیّد امداد حسین کے ہاں تین پسران تین دختران پیدا ہوئیں (ا)سید جعفر حسین 
۱ ۔ سید ذاکر حسین کی شادی ہمراہ سیدہ حسنیہ بیگم سے ہوئی جس سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید بصیرت حسین شیرازی ۔ ۲ ۔ سید بشارت حسین شیرازی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ منورہ سلطانہ شیرازی ۔ ۱ ۔ سید بصیرت حسین شیرازی کی شادی سیدہ عابدہ مقدس دختر سید عزیز شیرازی سے ہوئی جس سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سیدبریر حیدر شیرازی ۔ ۲ ۔ سید محمد عبد اللہ شیرازی ۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ حرہ بتول شیرازی ۔ ۲ ۔ سیدہ ثانیا عریج شیرازی ۔ ۲ ۔ سید بشارت شیرازی ولد سید ذاکر حسین شیرازی کی شادی سیدہ راحت بتول بتول دختر سید ذاکر حسین کے ہمراہ ہوئی جس سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی ۔ پسران ۔ ۱ ۔ سید رائیس حیدر شیرازی۔ دختران ۔ ۱ ۔ سیدہ عضاء بتول شیرازی

 
bottom of page