top of page
پسران۔۱۔سیدہ آغا اصغر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ نرجس خاتون شیرازی۔۲۔سیدہ ارشد خاتون شیرازی۔۱۔سیدآغا اصغر شیرازی کی شادی سیدہ سرور خاتون  دخترسید  تصدق حسین شیرازی  سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید استقلال حیدر شیرازی۔۲۔سید زوار حیدر شیرازی۔ دختران۔۱۔سیدہ عفت زہرہ شیرازی۔۲۔سیدہ طلعت زہرہ شیرازی۔۳۔سیدہ ثروت زہرہ۔۴۔سیدہ عطرت زہرہ شیرازی۔۱۔ سید استقلال حیدر شیرازی کی شادی سیدہ رضوانہ بتول شیرازی دختر سید زاہد حسین شیرازی سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اوردو بیٹیاں پیدا ہوئی۔۱۔سید عون رضا شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ زائرہ بتول شیرازی۔۲۔سیدہ مریم بتول شیرازی۔۲۔سید زوار حیدر شیرازی کی شادی  سیدہ ناہید بتول دختر سید اظہر حسین شیرازی سے ہوئی اور جس سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید توثیق حیدر شیرازی۔ ۲۔سید علی عباس شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ ردا زینب شیرازی۔۲۔سیدہ رباب شیرازی۔۳سیدہ ایمان فاطمہ شیرازی۔۴۔سیدہ حادیہ بتول شیرازی۔
5 سید امام علی شاہ ولد سید حیات علی شاہ کی شادی طالع بی بی گاؤں لوڑیکی ہوئی اور اس سے تین بیٹے 1۔  سید
 عطا حسین شاہ
2۔ سید اولاد حسین شاہ-سید اولادحسین شیرازی  کی شادی  سکینہ   بی بی  سے ہوئی جس سے ایک پسر اور ایک بیٹی پیدا ہوئی پسران۔۱۔  فقیر حسین شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ کنیز فاطمہ  شیرازی۔۱۔ سیدفقیر حسین کی شادی سیدہ  غفور فاطمہ  دختر سید تصدق  حسین  شیرازی سے ہوئی جن سے  تین بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید سلیم رضا شیرازی۔۲۔سید نعیم رضا شیرازی۔۳۔سید وسیم رضا شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ تسنیم  شیرازی ۲۔سیدہ تنویر فاطمہ شیرازی۳۔سیدہ پروین شیرازی۔۴۔ سیدہ نسیم طاہرہ شیرازی۔۱۔سید سلیم رضا  شیرازی کی شادی عذرا کلثوم دختر سید شبیر حسین شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید احسن رضا شیرازی۔۲۔ سید علی عباس شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ عظمی  سلیم  شیرازی۔۲۔سیدہ صائمہ سلیم شیرازی۔۳۔سیدہ طیبہ سلیم شیرازی۔۴۔سیدہ فاطمہ سلیم شیرازی۔۱۔سید احسن رضا  شیرازی کی شادی عطیہ احسن دختر سید سلیم عباس شیرازی سے ہوئی اور جس سے تین بیٹے اور اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔ سید غازی عباس شیرازی۔۲۔سید موسی رضا شیرازی۔۳۔سید حسین ابراہیم شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ سارہ بتول شیرازی۔سید نعیم رضا شیرازی کی شادی طاہرہ  سے ہوئی ان سے ایک بیٹی اور دو بیٹے پیدا ہوئے۔پسران۔۱۔سید جواد شیرازی۔۲۔سید شہزاد شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ افشین نعیم شیرازی۔۱۔سید جواد شیرازی کی شادی ژوبیہ دختر سید سجاد حسین شیرازی سے ہوئی  جن سے ایک بیٹااور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید  زریاب  شیرازی۔دختران۔سیدہ ابیہہ شیرازی۔۳۔سید وسیم رضا کی شادی سیدہ ثمینہ شیرازی  دختر سید اظہر شیرازی سے ہوئی جس سے آٹھ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔دختران۔۱۔سیدہ جویریہ وسیم شیرازی۔۲۔سیدہ ھما وسیم شیرازی۔۳۔سیدہ معصومہ زینب شیرازی۔۴۔سیدہ شفق شیرازی۔۵۔سیدہ تہذیب شیرازی۔۶۔سیدہ لاریب شیرازی۔۷۔سیدہ راضیہ وسیم شیرازی۔۸۔سیدہ حرین زہرہ شیرازی۔
 
bottom of page