top of page

(۴) سید عامر حسین شاہ کی شادی ہمراہ اُچی رسول پور کے سادات ہمراہ نبیلہ ہوئی۔ 2 دختران (۱) سیدہ وجیہ زہرا (۲) سیدہ کساء زہرا پیدا ہوئیں۔سیدہ شفقت بتول کی شادی ہمراہ سید جاوید اکبر ابن علی اکبر ہوئی سیدہ عشرت بتول کی شادی ہمراہ سید تجمل حسین ولد سید علی اکبر ہوئی۔
* سید مروت حسین ابن سید نتھے شاہ :۔ کی پہلی شادی غیر برادری ہمراہ کبیر ابی بی جیو کے ٹھٹھر ہوئی۔ جس سے ایک پسر اختر عباس پیدا ہوا۔ دوسری شادی ہمراہ رفاقت بیگم ہوئی۔ تین پسران (۱)سید سبطین الحسن (۲) سید نجم الحسن (۳) سید اظہر عباس دو دختران (۱) سیدہ عذرا کلثوم (۲) سیدہ شاہد بتول پیدا ہوئے۔

سیداختر عباس جعفری کی شادی غیر برادری میں سیدہ فرحت عزرا سے ہوئی تین پسران تین دختران پیدا ہوئیں۔ پسران: ۱۔سید عمار یاسر شیرازی ۲۔سید وقار رضا جعفری ۳۔سید علی رضا جعفری دختران: ۱۔سیدہ توصیف فاطمہ جعفری ۲۔سیدہ توقیر فاطمہ جعفری ۳۔سیدہ تنویر فاطمہ جعفری ۱۔سید عمار یاسرولد سیداخترعباس کی شادی سیدہ تحریم فاطمہ دختر سید نذرحسین جعفری کے ہمراہ ہوئی دو پسران اور ایک دختر پسران: ۱۔سید محمد جیری عباس جعفری ۲۔سید محمد جون عباس جعفری دختران: سیدہ علیزے زاہرہ جعفری ۲۔سید وقار رضا جعفری ولد سید اختر عباس جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ عفت زاہرہ دختر سید راحت عباس گیلانی سے ہوئی۔ ایک پسر اورایک دختر,1 پسر سید ازن عباس جعفر ی 2 دخترسیدہ ایمان زھرا جعفری

۳۔سید علی رضا جعفری ولد سید اختر عباس جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ عکس زہرہ جعفری دختر سید ابن حیدر جعفری ہوئی- ۱ -ایک دختر سیدہ آئزہ زہرہ جعفری پیدا ہوئی۔

۔سیدہ توصیف فاطمہ جعفری ولد سید اختر عباس جعفری کی شادی ہمراہ سید علی عمران جعفری ولد سید ظفر عباس جعفری سے ہوئی جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران: ۱۔سید حر عباس جعفری ۲۔سید عون عباس جعفری دختران: ۱۔سیدہ دعائے زاہرہ جعفری ۲۔سیدہ توقیر فاطمہ جعفری ولد سید اختر عباس جعفری کی شادی ہمراہ سید ناصر حسین جعفری ولد سید باقر حسین

bottom of page