top of page
(۱) سید علی عمران جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ توصیف فاطمہ جعفری سے ہوئی۔ 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید حر عباس جعفری (۲) سید عون عباس جعفری ۔دختر (۱) سیدہ دُعائے زہرا ء
(۲) سید علی عدنان جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ نازیہ بتول جعفری دختر سبطین الحسن سے ہوئی۔ 1 پسر (۱) سید ابو الفضل حسینی 
دختران سید ظفر عباس جعفری :۔ (۱) سیدہ عاصمہ رباب جعفری کی شادی ہمراہ شہزاد اصغر جعفری سے ہوئی۔(۲) سیّدہ عظمیٰ رباب جعفری کی شادی ہمراہ شائق رضا جعفری (راولپنڈی ) میں ہوئی۔2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں(۱) سیدہ نازش رباب جعفری (۲) سیدہ طحہٰ جعفری ۔(۳) سید وفا عباس جعفری (۴) سید نادِ علی جعفری 
(۲) سیدمحمد زکی جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ ناصر ہ بتول دختر سید علی اصغر شاہ سے ہوئی۔ 3 پسران پیدا ہوئے،(۱) سید علی عرفان
(۲) سید علی ریحان جعفری (۳) سید علی ذیشان ۔
(۱) سید علی عرفان کی شادی ہمراہ بینش زہرا دختر ثاقب شیرازی سے ہوئی۔ 2 پسران و 1 دختر (۱) سید ہ زرمین فاطمہ (۲) سید منہال مہدی جعفری (۳) سید منہاج مہدی ۔(۲) سید علی ریحان کی شادی ہمراہ مزین فاطمہ دخترشہزاد اصغر شیرازی سے ہوئی۔ 1 دختر (۱) سیدہ عزہ فاطمہ پیدا ہوئی۔(تیسرا بیٹا تاحال غیر شادی شدہ ہے۔سید علی ذیشان )
(۳) سید قمر عباس جعفری ولد سید محمد شریف کی شادی ہمراہ عالیہ خاتون سے ہوئی ۔ 3 پسران 2 دختران (۱) سیّد خرم عباس جعفری(۲) سید علی عباس جعفری۔(۳) سید حسن عباس جعفری (۱) سیدہ ارم فاطمہ (۲) سیدہ زائر عباس 
(۱) سید خرم عباس کی شادی ہمراہ سیدہ ندا زہرا سے ہوئی 1 پسرو1 دختر (۱) محمد صالح عباس پیدا ہوا۔
(۲)سید علی عباس کی شادی ہمراہ سیدہ مریم کاظمی سے ہوئی۔1 پسر (۱) سید حیدر عباس پیدا ہوا
(۳) سید حسن عباس کی شادی ہمراہ سیدہ شیریں نقوی سے ہوئی۔1 دختر (۱) سیدہ نور زہراء پیدا ہوئی۔
دختران سید قمر عباس جعفری :۔(۱) سیدہ ارم فاطمہ کی شادی ہمراہ حسن سے ہوئی 1 پسر پیدا ہوا ۔(۲) سیدہ زائرہ عباس کی شادی ہمراہ سلمان سے ہوئی۔
دختر سید محمد شریف شاہ :۔ (۱) سیدہ ثریا بیگم کی شادی ہمراہ سید انصار حسین ابن سید محمد اعظم ہوئی۔ سیدہ غلام زہرا کی شادی ہمراہ سید سبطین الحسن ابن سید مروت حسین ہوئی۔
سید محمد حسین ولد سید نتھے شاہ کی شادی ہوئی۔ ایک پسر سید باقر حسین اور 2 دختران پیدا ہوئیں(۱) غلام صغرا پیدا ہوئی۔
bottom of page