top of page
(۴) سیدہ ردا بتول جعفری کی شادی ہمراہ سید قسیم عباس جعفری پسر سید مزمل حسین شاہ سے ہوئی۔1 پسر (۱) سید وہاج مہدی پیدا ہوا۔
(۳) سیّد ذوالفقار حسین شیرازی ولد سیّدیعقوب شاہ کی شادی صغریٰ بی بی بنتِ محمد اشرف شاہ سے ہوئی۔
4 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید یعسوب الحسن شیرازی(۲) سید منصور شیرازی (۳) سید مقصود الحسن شیرازی(۴) سید ظہور الحسن شیرازی: ۔ دختران (۱) سیدہ فضیلت بی بی (۲) سیدہ نصرت بی بی ۔
(۱) سید یعسوب الحسن شیرازی ولد سید ذوالفقار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ شاہدہ بیگم دختر سید انور حسین شاہ سے ہوئی۔جس سے 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید یاسر عباس شیرازی (۲) سید ذیشان حیدر شیرازی ،دختران(۱) سیدہ تجلی شیریں(۲) سیدہ سدرا بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید یاسر عباس شیرازی ولد سید یعسوب الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ بیلا نقوی (نقوی برادری سے ہوئی)1 پسر سید فرجام حسین شیرازی پیدا ہوا۔
(۲) سید ذیشان حیدر شیرازی ولد سید یعسوب الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ فوزیہ ذیشان (غیر برادری سے ہوئی) 
1 پسر 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید فیضان محمد شیرازی (۲) سیدہ اجوہ بتول شیرازی 
دختران سید یعسوب الحسن شیرازی :۔ (1) سیدہ تجلی شریں کی شادی ہمراہ الطاف حسین ۔ غیر برادری ہوئی جس سے 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) آفتاب حسین (۲) اسد عباس ۔ دختر (۱) تنزیلہ رباب (۲) ردا بتول 
(2) سیدہ سدرا بتول کی شادی ہمراہ توقیر الحسن شمسی غیر برادری میں ہوئی۔ جس سے 3 دختران اور 2 پسران پیدا ہوئے۔
(۱) مایام زہرا (۲) بریحہ بتول (۳) دانین زہرا۔ پسران:۔ (۱) محمد خضر عباس ۔(۲) ابراہیم حیدر ۔
(۲) سیدمنصورشیرازی ولد سید ذوالفقار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سید نجمہ بتول دختر حامد حسین شاہ سے ہوئی۔
3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سیدہ نرجس زہرا (۲) سیدہ عاصمہ بتول (۳) سیدہ بشریٰ بتول۔
(۱) سیدہ نرجس زہرا کی شادی ہمراہ سیدگلبازحسنین زیدی( عرف علی )سے ہوئی۔ ایک دختر پیدا ہوئی۔(۱)سیدہ نایاب زہرا ۔
(۲) سیدہ عاصمہ بتول کی شادی ہمراہ سید احسن رضا کاظمی پسر سید شجاع کاظمی (غیر برادری )سے ہوئی۔
(۳) سید مقصود الحسن ولد سید ذوالفقار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ زریں تاج زیدی سے ہوئی۔ 4دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سیدہ بینش زہرا ۔(۲) سیدہ فروا بتول (۳) سیدہ مریم زہرا (۴) سیدہ عروج فاطمہ پیدا ہوئیں۔
bottom of page