top of page
(۱)سیدہ بنیش زہرا کی شادی ہمراہ سید ذیشان علی(غیر برادری) سے ہوئی۔ ایک بیٹی پیدا ہوئی۔(۱) سیدہ سکُینہ 
(۲) سیدہ فروا بتول کی شادی ہمراہ سید فراست علی شیرازی پسر نجم الحسن شیرازی سے ہوئی۔ ایک بیٹا پیدا ہوا۔(۱) سید محمد عباس شیرازی 
(۳) مریم زہرا کی شادی ہمراہ شہزاد اظہر نقوی سے ہوئی۔غیر برادری میں ہوئی۔
(۴) سید ظہور الحسن ولد سید ذوالفقار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ بانو بی بی دختر سید صادق حسین شاہ سے ہوئی۔2 پسران و 3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید دانش علی شیرازی۔ (۲) تاثیر عباس :۔دختران (۱) سید ہ ارم زہرا (۲) سید ہ ندا زہرا(۳) سیدہ فریال پیدا ہوئیں۔
سیدہ ارم زہرا کی شادی ہمراہ سید صُہیب حیدر شیرازی والد سید اسد عباس شیرازی
سیدہ ندا زہرا کی شادی ہمراہ سید لعل حسین غیر برادری میں ہوئی
دختران سید ذوالفقار حسین شیرازی :۔
(۱) سیدہ فضیلت بی بی کی شادی ہمراہ سید زاہد حسین جعفری پسر سید گلزار حسین شیرازی سے ہوئی ۔
(۲) سیدہ نصرت بی بی کی شادی ہمراہ سید الطاف حسین جعفری پسر سید مختار حسین شیرازی سے ہوئی۔
* سیّد ابصار حسین جعفری ولد سیّد محمد اعظم شاہ کی شادی سیّدہ ثریا خاتون بنتِ سیّد محمد شریف شاہ سے ہوئی۔
5 بیٹے اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
(۱) سیّد اطہار حسین جعفری (۲) سیّد شائق رضا جعفری(۳) سیّد سجاد وصی حیدر جعفری(۴) سیّد محمد حسن رضا جعفری(۵) سیّد کلب صادق جعفری
دختران:۔(۱) سیّدہ کشور بتول جعفری(۲) سیّدہ کوثر بتول جعفری
(۱) سیّد اطہار حسین جعفری ولد سیّد ابصار حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیّدہ تہمینہ زہرا بنت سیّد محمد امین شاہ ہوئی۔
2 پسران و 2 دختران پیدا ہوئیں۔1۔سیّد فصیح حیدر جعفری 2۔سیّد صغم عباس جعفری ۔دختران۔1۔سیّدہ نرمین زہرا ۔2۔سیّدہ خدیجہ فاطمہ 
(۲)سیّد شائق رضا جعفری کی شادی سیّدہ عظمیٰ رباب بنت سیّد ظفر عباس سے ہوئی۔
2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔1۔سیّد وفا عباس جعفری 2۔سیّد نادِ علی جعفری ۔دختران :۔1سیّدہ نازش رباب ۔2۔سیّدہ طلحہ جعفری
(۳)سیّد سجاد وصی حیدر جعفری ولد سیّد ابصار حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیّدہ مبشرہ بتول بنت سیّد اظہر حسین جعفری سے ہوئی۔
1 پسر 2 دختران پیداہوئیں۔1۔سیّدعسکری حیدر جعفری ۔دختران1۔سیّدہ فضہ بتول جعفری۔2۔سیّدہ نگاہ زینب جعفری
(۴)سیّد محمد حسن رضا جعفری ولد سیّد ابصار حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیّدہ شازیہ بتول بنت سیّداذکار حسین جعفری سے ہوئی۔
1 پسرپیداہوا۔1۔سیّد ثمر عباس جعفری
(۵)سیّد کلب صادق جعفری ولد سیّد ابصار حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیّدہ بینش رباب بنت سیّداذکار حسین جعفری سے ہوئی۔
bottom of page