top of page

سید محسن علی شاہ شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ بلقیس بانو شیرازی۔۲۔سیدہ عذرا جعفری شیرازی۔۳۔سیدہ ریحانہ  بتول شیرازی۔۴۔سیدہ رخسانہ بتول شیرازی۔۵۔سیدہ فرزانہ بتول شیرازی۔۱۔سید اصغر حسین شاہ شیرازی ولد سید منظور شاہ شیرازی کی شادی ہمراہ رفعت فاطمہ سے ہوئی جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ نادیہ بتول شیرازی۔۲۔سید بشارت علی شاہ شیرازی ولدسید منظور حسین شاہ  شیرازی کی شادی ہمراہ عصمت بتول سے ہوئی جس سے تین پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید احمد علی شیرازی۔۲۔سید  محمد علی شیرازی۔۳۔سید عمران شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ عظمٰی شیرازی۔۲۔سیدنادیہ شیرازی۔۳۔سیدہ بشریٰ بتول شیرازی۔۳۔سید محسن علی شاہ شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ رملہ بتول دختر سید شمس الحسن سے ہوئی جس سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید قاسم علی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ کنزا بتول شیرازی۔  ۔۲۔سید جعفر حسین شاہ شیرازی  ولد سید منظور حسین شاہ شیرازی کی شادی ہمراہ قبال فاطمہ دختر سید فضل حسین شاہ سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید علی اکبر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ مقدس  فاطمہ شیرازی۔۲۔سیدہ پروین فاطمہ شیرازی۔۳۔سید صادق حسین شاہ ولد سید شاہ مقیم کی شادی ہمراہ سیدہ منیر فاطمہ سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیداہوئیں۔پسران۔۱۔سید مہدی حسن شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ رانی بتول شیرازی۔۲۔سیدہ عطرت بتول شیرازیسید علی اکبر شاہ ولد سید جعفر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عذرا جعفری دختر سید منظور حسین شاہ سے ہوئی جس سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید محمد ثقلین رضا شیرازی۔۲۔سید علی حسنین شیرازی۔۔دختران۔۱۔سیدہ ام رباب  شیرازی۔۱۔سید محمد ثقلین شیرازی ولد سید علی اکبر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ کرن بتول دختر سید کوثر علی شاہ سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید حسن رضا شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ رباب فاطمہ شیرازی۔۲۔سیدہ کائنات شیرازی۔۲۔سید علی حسنین شیرازی  ولد سیدعلی اکبر شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عطرت بتول شیرازی دختر سید الفت حسین شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور ایک دختر پیداہوئی۔پسران۔۱۔سید حسین رضا شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ لبنٰی بتول شیرازی۔

bottom of page