(۱) سید خادم حسین شاہ بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔باردیگر ہمراہ نور فاطمہ دختر سید طالب حسین عرف کابو شاہ سے شادی ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲) سید ملک شاہ ولد سید رحم علی شاہ :۔ سید ملک شاہ کے ہاں 2 پسران پیدا ہوئے۔ (۱) سید مراد علی شاہ (۲) سید ہاشم علی شاہ ۔(۱) سید مراد علی شاہ کے ہاں 1 پسر سید شیر علی شاہ پیدا ہوا۔ جو کہ بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔ کوئی دیگر اولاد نہ ہوئی۔ (۱) سید ہاشم علی شاہ کے ہاں 1 پسر سید عمر شاہ پیدا ہوا۔ جو کے بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔
(۳) سید غفار شاہ ولد سید رحم علی شاہ :۔ سید غفار علی شاہ کے ہاں 2 پسران (۱) سید دیوان شاہ (۲) سید رمضان شاہ پیدا ہوئے۔
(۱) سید دیوان شاہ کے ہاں 1 پسر سید انور حسین شاہ 1 دختر برکت بی بی پیدا ہوئی۔
ّ(۱) سید انور حسین شاہ کی شادی ہمراہ سخاوت بی بی دختر سید شیر شاہ سکنہ فتح وال ہوئی۔ پسر (۱) سید غلام حسین ۔2 دختران (۱) سیدہ شہر بانو (۲) سیدہ رقیہ بیگم پیدا ہوئی۔ (۱) سید غلام حسین کی شادی ہمراہ سید سردار بیگم دختر سید احمد علی شاہ سے ہوئی۔ اُس سے 3 پسران 1 دختر پیدا ہوئی(۱) سید سبط الحسن (۲) سید محمود الحسن (۳) سید مظفر سعید ۔دختر :۔ سیدہ فہمیدہ بیگم پیدا ہوئی۔سید سبط الحسن شیرازی کی شادی سید ہ زاہدہ خاتون شیرازی دختر سید عطا حسین شیرازی سے ہوئی۔ان کی ایک دختر سیدہ ارم بتول شیرازی اور دو پسران (۱) سید محمد علی شیرازی (۲) سید معظم علی شیرازی پیدا ہوئے۔دختر :(۱)ارم بتول شیرازی کی شادی محسن عباس ولد سید ذاکرحسین سے ہوئی۔ ان کا ایک پسر سید حسن مجتبیٰ اور دو دختران پیدا ہوئیں(۱) سیدہ رمزہ عباس (۲) سید ہ مومنہ بتول
سید محمد علی شیرازی پسر سید سبط الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ مدیحہ جعفری دختر سید فرخ علی شیرازی سے ہوئی۔ ان کی ایک دختر سید ہ ایمان فاطمہ شیرازی اور دو پسران (۱) سید سبط علی شیرازی (۱) سید علی عبداللہ شیرازی