top of page
سیدہ مہوش بتول(۲) سیدہ مریم بتول (۳) سیدہ مہک زہرا (۴) سیدہ معطر بتول (۵) سید طوبیٰ فاطمہ پیداہوئیں۔
-سیدہ مہوش بتول کی شادی سید علی شیرازی ولد سید انصار حسین شیرازی خانپور سیداں میں ہوئی  2- سیدہ مریم بتول کی شادی سید معصوم اصغر  ولد سید خالد حسین  چاہ سیداں میں ہوئی3- سید مہک زہرا کی شادی سید موسی رضا ولد سید انور حسین مدینہ سیداں گجرات میں ہوئی۔4- سیدہ معطر بتول کی شادی ہمراہ سید انیس الحسن شیرازی ولد سید تجمل حسین شیرازی کراچی والے سے ہوئی ۔5-سیدہ طوبیٰ فاطمہ کی شادی سید فہیم عباس ولد سید سرور حسین شاہ چانڈہ تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال میں ہوئی۔
(۳) سید قدیر حسین شاہ ولد سید منظور حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ صائمہ بتول دختر سید منیر حسین خانپور سیداں ہوئی۔1 پسر 1 دختر پیدا ہوئے۔(۱) سید محمد زین (۲) سیدہ گل فاطمہ ۔
(۱) سید فیض العسکری ولد سید طفیل حسین شاہ کی شادی ہمراہ اقبال بیگم دختر سید محمد اشرف شاہ(ڈیرہ اسماعیل خان والے) سے ہوئی۔ 2 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید ہ افضال فاطمہ (۲) سید قلب عباس شاہ (۳) سیدہ منور فاطمہ (۴) سید شمس العباس شاہ(۵) سیدہ عقیلہ فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۱) سید قلب عباس شاہ ولد سید فیض العسکری شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ناصرہ بتول دختر سید صفدر علی نقوی کامونکی والے سے ہوئی۔ جس سے1 پسر سید محمد علی عباس 4 دختران (۱) سیدہ حنا ایلیا (۲) سیدہ نیلم جعفری (۳) سیدہ فریال جعفری (۴) سیدہ مائرہ مریم جعفری پیدا ہوئیں۔
(۲) سیدشمس العباس جعفری ولد سید فیض العسکری شاہ کی شادی ہمراہ قرۃ العین سے ہوئی۔ 2 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید علی رضا شاہ (۲) سید عون رضا شاہ-  دختران (1) سیدہ مدیحہ عباس (2) سیدہ خدیجہ عباس (3) سیدہ لاریب عباس پیدا ہوئیں۔(1)سید علی رضا شیرازی ولد سید شمس العباس شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ دارین فاطمہ دختر سید ساجد عباس نقوی کے ہمراہ ھوئی جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔پسران :سیدمحمد آلِ حیدر شیرازی

* دختران سید فیض العسکری 
(۱) سیدہ افضال فاطمہ فوت ہوگئیں تھیں۔
(۲) سیدہ منور فاطمہ کی شادی ہمراہ سید انصار حسین شیرازی پسر سید محمد امین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ عقیلہ فاطمہ کی شادی ہمراہ سید خورشید شاہ سے ہوئی۔
(۱)سید علی اصغر جعفری ولد سید فدا حسین شاہ :۔ علی اصغر جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ امتیاز فاطمہ دختر سید طفیل حسین شاہ سے ہوئی۔ اُس سے 4 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید مشتاق حسین شاہ (۲) سید اشفاق حسین جعفری (۳) سید واجد رضا (۴) سید شاہد رضا جعفری پیدا ہوئے۔۔دختر (۱) نسرین فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۱) سید مشتاق حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ روبینہ بی بی دختر سید محمدر شید حسین جعفری لاہور میں ہوئی۔ 1 دختر (۱) سیدہ عروج فاطمہ پیدا ہوئی۔پہلی بیوی سیدہ نسیم زہرا آف خان پور سیداں سے 1 دختر (۱) سیدہ بنیش فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۲) سیداشفاق حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ ناہید زہرا سادات ہمدانی تلہ کنگ میں ہوئی۔ جس سے 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سیدہ سندس فاطمہ (۲) سید وقاص اصغر جعفری (۳) سید فیضان رضا جعفری (۴) سیدہ علیشاہ فاطمہ پیدا ہوئی۔
bottom of page