top of page
رہائش اختیار کی۔ اِن کا ایک لڑکا سیّد نور شاہ پیدا ہوئی (۱) سیّد نور شاہ کے ہاں ایک لڑکا سیّد بدر شاہ دو دختران پیدا ہوئیں (۱) سیّد بدر شاہ نے ہمراہ نور بی بی موضع ہنجلی شادی کی۔ اُس سے تین پسران و ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) سیید ستار شاہ (۲) سیید غفار شاہ (۳) سیّد فقیر اللہ شاہ۔ (ا) سیّد ستارہ شاہ کی شادی ہمراہ گلاب بی بی دختر سیّد محمد شاہ ول سیّد کلیم اللہ شاہ سے ہوئی اورانہیں دو پسران اللہ تعالیٰ نے عنایت فرمائے۔ (ا) سیّد مدد علی (۲) سیّد ناد علی۔ سیّد ستار شاہ موضع جاتر چک علاقہ ریاست جموں گے۔ اوراُسی جگہ فوت ہوئے۔ اِن کا روضہ موضع جاتر چک میں ہی ہے۔ اُس سے (۱) سیّد بہادر علی۔ (۲) سیّد غلام حیدر المعروف سیّدوارث علی شاہ (۳) سیّد امیر حیدر شاہ (۴) سیّد خورشید علی (۵) سیّد علی احمد (۶) سیّد سید احمد شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سیّد بہادر علی شاہ کی شادی ہمراہ شاہ بی بی دختر سیّد حیات علی شاہ سے ہوئی۔ اِس سے دو پسران دیک دختر سید محفوظ علی شاہ۔ سیّد صفدر علی شاہ پسران دختر فاطمہ بی بی پیدا ہوئی۔ (۱) سیّد محفوظ علی شاہ: پہلے سیّد محفوظ علی شاہ نے در غیربرادر شادی کی۔ اُس سے ایک لڑکی شمیم اختر پیدا ہوئی۔ اور منکوحہ فوت ہوئی۔ بارِ دیگر ہمراہ نبی فاطمہ دختر سیّد غلام حیدر شاہ المعروف وارث علی شاہ سے شادی کی۔ اِ س سے ایک پسر سیّد مجاہد حسین اور ایک لڑکی تسلیم فاطمہ پیدا ہوئی۔ (ا) سیّد مجاہد حسین شاہ کی شادی ہمراہ شمیم اختر دختر بشیر احمد بن عبدالرحمن در غیر برادری ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکی(ا) عروج فاطمہ پیدا ہوئی، تسلیم فاطمہ دختر سیّد محفوظ علی شاہ کی شادی ہمراہ نذیر حسین ولد سیّد محمد حسین سکنہ خانپور سیّداں ہوئی۔ شمیم اختر کی شادی در غیر برادری ہمراہ زوار حسین ہوئی۔ (۲) سیّد صفدرعلی شاہ: سیّد صفدر علی شاہ کی شادی ہمراہ کنیز فاطمہ دختر سیّد غلام حیدر المعروف سیّد وارث علی شاہ ہوئی۔ اُس سے دو پسران وچھ دختران پیدا ہوئیں (ا) سیّد محمد بختیار احمد (۲) سیّد افتخار احمد دختران (۱) مریم بی بی (۲) ثریا خاتون (۳) شمیم اختر (۴) مبارک بی بی (۵) نسیم فاطمہ (۶) قمر النساء سیّد افختار احمد بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔ (۱) سیّد محمد بختیار احمد پہلی بار ہمراہ زکیہ بتول در غیر برادری شادی ہوئی۔ اور اسے طلاق دی۔ سید محمد بجتیار احمد جعفری کی باردیگر شادی موضع کلاسوالہ میں سیدہ بشری بیگم دختر سید ممتاز حسین بخاری سے ہوئی اور جس میں سے 2 بیٹے سید محمد علی جعفری اور سید علی عباس جعفری اور 1 بیٹی سیدہ غالیہ مہتاب جعفری ھوئی۔
1 بیٹا سید محمد علی جعفری بچپن میں وفات پا گیا۔ 2 بیٹا سید علی عباس جعفری کی شادی سیدہ کومل فاطمہ کاظمی دختر سید محسن رضا کاظمی موضع میرو پڈھیارالمعروف بی بی پڈھیار کے گھر ہوئی جس میں سے 1 بیٹا سید محمد ذیان حیدر جعفری ہوا۔۔

27

bottom of page