top of page
دختران زرین تاج ہمراہ احمد رضا بخاری۔ طاہرہ یا مسعود جعفری۔ ناز پروین ہمراہ نصرت علی سے شادی ہوئی (۴) سیّد خورشید علی: کہیں بھی شادی نہیں ہوئی صاحب علم تھے لیکن دماغی توازن درست نہ رہا (۵) سیّد علی احمد شاہ:۔ سید علی احمد شاہ کی شادی در غیر برادری محلہ سیالکوٹ ٹبہ ککے زئیاں میں ہوئی۔ اور ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوئیں۔ سیّد اختر احمد پسر۔ دختر ثریا خاتون (ا) سیّد اختر احمد کی شادی سکنہ باجڑہ ہمراہ خورسید بیگم در غیر برادری ہوئی۔ اُس سے چھ پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سیّد اختر احمد کی شادی سکنہ باجڑہ ہمراہ خورشید بیگم در غیر برادری ہوئی۔ اُس سے چھ پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں (ا) جاوید اختر (۲) سعید اختر (۳) ارشد اختر۔ (۴) طاہرہ اختر (۵) پرویز اختر دختران (۱) نسیم اختر (۲) زاہدہ اختر (۳) نسرین اختر پیدا ہوئیں (۲) سعید اختر نے بار اوّل ہمراہ ثروت بی بی دختر سید سید احمد شاہ سکنہ محلہ شہباب شادی کی۔ یک دختر پیدا ہوئی۔ ثروت بی بی فوت ہوئی (۳) پرویز اختر طاہر اختر ہر دور در غیر برادری لاہور شادی شدہ ہیں۔ دختران ہر سہ در غیر برادری شاہ شدہ ہیں۔ (۶) سیّد سید احمد شاہ ولدسید مدد علی شاہ: سیّد سید احمد شاہ برائے حصول تعلیم علی گڑھ چلے گئے۔ اوروہاں آپ نے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ اور پھر اُسی جگہ ملازمت اختیار کی۔ بعد میں انہوں نے وہیں شادی کی۔ جس سے ایک لڑکی تامش طلحہ پیدا ہوئی۔ آخر پنجاب واپس آئی۔ اور وہ بیوی فوت ہوگی۔ تو یہاں دوسری شادی کی۔ اُس سے چار پسران وچار دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) نامشا سید یعقوب سلیم۔ (۲) سیّد ایوب سلیم (۳) سیّد مطلوب سلیم (۴) سیّد مکتوب سلیم پسران۔ دختران (ا) نصرت خاتون (۲) شفقت سلمہ (۳) فرحت سلمہ (۴) ثروت سلیم۔ ۔ دختران (ا) نصرت خاتون (۲) شفقت سلمہ (۳) فرحت سلمہ (۴) ثروت سلمہ
۔ (ا) سیّد یعقوب سلیم کی سماۃ سعیدہ ناز دختر امتیاز علی سکنہ وزیر آباد در غیر برادری شادی ہفئی۔ اور ایک دختر پیدا ہوئی بار دیگر باگزار بانو دختر سیّد مراد علی شاہ سکنہ گوجرانوالہ شادی ہوئی۔ (۲) سیّد ایوب سلیم کی شادی ہمراہ صغرابی بی دختر سیّد عبدالاوّل سکنہ سر گودھا در غیر برادر ہوئی۔ اُس سے یک پسر سیید انیل حیدر تین دختران (ا) دینہ
30
bottom of page