
31
شیرازی (۲) سعیدہ شیرازی (۳) سعدیہ شیرازی پیدا ہوئیں۔۱۔سید انیل حیدر شیرازی کی شاد ی ہمراہ ساجدہ رحیم شاہ ولد سید رحیم شاہ سے ہوئی جن سے ایک پسر پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید صبیر علی اکبر شیرازی۔۲۔سید جمیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ آمنہ سعید سے ہوئی جن سے تین پسر پیدا ہوئے۔پسران۔۱۔سید مازر شیرازی۔۲۔سید شازر شیرازی۔۳۔سید شازب شیرازی۔۳۔سید راحیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نازیہ شیرازی ولد سید ادریس شیرازی سے ہوئی جس سے ایک دختر اور دو پسر پیدا ہوئے۔دختران۔۱۔سیدہ ملائک شیرازی۔پسران۔۱۔سید اسد شیرازی۔۲۔سید احسن شیرازی۔
صغرا بی بی فوت ہوئی۔ بعد بار قیہ بیگم دختر عابد حسین سکنہ چندر کے شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیّد جمیل حیدر (۲) سیید راحیل حیدر اور ایک دختر فاطمہ شیرازی پیدا ہوئی۔ آڈبیہ شیرازی ہمراہ سیّد اقتدار حسین ولد سیّد امامت علی شاہ سکنہ میانوالی شادی ہوئی (۳) سیّد مطلوب سلیم سیید مطلوب سلیم کی شادی بارخسانہ بیگم دختر سیّد محمدشریف سکنہ خانپور سیداں سے ہوئی۔ اور اُس سے ایک لڑکا سیّد ربیل احمد پیدا ہوا اور ایک دخترآمنہ شیرازی پیدا ہوئی (۴) سیّد مکتوب سلیم کی شادی با کوثر سلیم دختر سیّد غلام رضا سکنہ سنکتھرہ ہوئی اور اُس سے دو لڑکے (ا) سیّد حسن عباس (۲) سیّد حسین احمد اور ایک دختر دانیا شیرازی پیدا ہوئی
ا)سید حسن احمد شیرازی کی شادی غیر برادری میں ہوئی... اس کے 2 بیٹے سید ریان علی اور سید روہان علی 1 بیٹی عا فینہ حسنپیدا ہوئی
سید حسین احمد شیرازی کی شادی بھی غیر برادری میں ہوئیاس کی 1 بیٹی آئرہ احمد شیرازی ہے