top of page
(۲) اسد عباس ایک دختر شہناز پیدا ہوئی۔ شہناز کی شادی ہمراہ نذیر حسین سکنہ نوشہرہ خواجگان ہوئی۔ (ا) سیّدعلی احمد شاہ نے بعد انتقال فاطمہ بی بی ہمراہ بادشاہ بیگم سے نکاح ہوا جس سے ایک لڑکی مختار بیگم پیدا ہوئی۔ بتول فاطمہ دختر سیّد علی احمد شاہ کی شادی ہمراہ سیّد ظفر علی پسر امیر ہوئی۔ (۲) سید علیاکبر شاہ اوّل بانواب بیگم سکنہ موضع اوچی نکاح ہوا۔ اولا د سید علی اکبر شاہ ایام طفلی فوت ہوگئے۔ نواب بیگم بعد ازاں فوت ہوگی۔ بعد میں ہمراہ سکینہ بی بی سکنہ کوٹلی امیر علی دختر سیّد فضل شاہ سے نکاح کیا ایک پسرپیدا ہوا۔ بعد میں ہر دو پسر و مادر فوت ہوئے۔ بعد ازاں چک نمبر ۳۱۔ شمالی میں جان بی بی در غیر نکاح کیا۔ اُس سے ایک لڑکا سیّد مبارک علی پیدا ہوا ایک دختر کنیز فاطمہ باقی رہی۔ (ا) سیّد مبارک علی شاہ کی شادی ہمراہ پروین اختر دختر سیّد احمدحسین شاہ سے ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیّد ناصر عباس (۲) سیّد طاہر عباس پیدا ہوئے۔ کنیز فاطمہ دختر سیّد علی اکبر شاہ کا نکاح سیّد نذیر احمد شاہ ولد علی احمد شاہ کے ساتھ ہوا۔ (۳) سیّد محمد اکبر شاہ: سیّد محمد اکبر شاہ کی شادی پہلے ہمراہ شہر بانو دختر سیّد ہاشم علی شاہ سے ہوئی اورایک لڑکا سیّد محمد شفیع پیدا ہوا بعد میں شہر بانو فوت ہوگی۔ اور دوسری بارآپ کی شادی ساکن مہاجن تحصیل ناروال میں مسماۃ سردار بیگم ہوئی۔ اس کی اولاد تین لڑکے (ا) سیّد صغیر حسین (۲) سید دبیر حسین (۳) سید شبیر حسین پیدا ہوئے۔ (۲) سیّد صغیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ بشیراں بی بی سے ہوئی۔ اور دو پسران (ا) سیّد عابد حسین (۲) سیّد مجاہد حسین چار دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) زینب النساء (۲) نجم النساء (۳) قمر النساء (۴) رقصان (ا) سیّد محمد شفیع کی شادی خورشید بیگم کے ساتھ دختر سیّد نیاز علی شاہ سکنہ علی پور سیداں ہوئی۔ ازویک پسر(ا) سیّد محمد رفیع۔ (۳) سیّد دبیرحسین کی شادی ہمراہ کلثوم در غیر برادری میں ہوئی۔ اوراُس سے ایک پسر (ا) سیّد اعجاز حسین پیدا ہوا۔ (۴) سیّد شبیر حسین کی شادی ہمراہ مسرت فاطمہ دختر سیّد عطا حسین شاہ سکنہ گوجرانوالہ ہوئی۔ اوراُس سے دو پسران (ا) سیّد ندیم حیدر (۲) سیّد وسیم حیدر۔ تین دختران (ا) سیّدہ کوکب زہرا (۲) سیّدہ

32

bottom of page