top of page

سیّد علمدار حسین شآہ کی شآدی ہمراہ سحر انجم دختر سید کرامت علی سے ہوئی پسرچار اور دختران دو پیدا هوئیں۔

پسران: 1-سید کامران حیدر شیرازى 2-سید رضوان حیدر شیرازى 3-سید زین حیدر شیرازی 4-سید وقاص حیدر شیرازی دختران: 1-سیده انعم زهره شیرازی 2-سیده مشهد فاطمہ شیرازى 1--سید کامران حیدر شیرازى کى شادى همراه سیده اقصاء نقوى دختر نجم الحسن نقوی کے همراه هوئى اور ایک پسر اور دو دختر پیدا هوئیں ۔ پسران: 1-سید اشتر على شیرازى دختران: 1۔سیده عدین فاطمہ شیرازی 2-سیده علیحه بتول شیرازی 2-سید رضوان حیدر شیرازی کى شادى همراه سیده صبیحہ بتول شیرازی دختر سید زوالفقار شیرازى المعروف بوٹے شاه کے همراه هوئى اور ایک بیٹى پیدا هوئى۔ دختران: 1-سیده دعا فاطمہ شیرازی 3-سید زین حیدر شیرازی 4-سید وقاص حیدر شیرازى چھ /سات سال کى عمر میں وفات پا گیا۔

سید اظہار الحسن شیرازی زوجہ سیدہ عمرانہ زاہد لاہور طلاق ہو گئی 
1 بیٹا: سید قنبر علی شیرازی اور 4 بیٹیاں سیدہ علینہ بتول،سیدہ ردا زینب،سیدہ میرب زہرا اور سیدہ شانِ زہراء ہیں

۔ (۴) سیّد رضا حسین شاہ، سیّد رضا حسین شاہ کی شادی ہمراہ عزیز فاطمہ دختر سیّد رشید احمد سے ہوئی از دو پسران (۱) سیّد قلب عباس (۲) سیّد فرخ عباس اورع تین دختران پیدا ہوئیں (ا) نعیم فاطمہ (۲) تسکین فاطمہ (۳) تحسین فاطمہ

(۵) سید اظہر حسین شاہ۔ سیّد اظہر حسین شاہ کی شادی پہلے موضع سنگھترہ ہوئی۔ اُسے طلاق دی گئی۔ بعد ازاں ناروال میں شادی ہوئی اُسے بھی طلاق دے دی گئی۔

bottom of page