top of page

۔دختران۔۱۔سیدہ عظمیٰ بتول شیرازی ولد سید شمس الحسن شیراز ی کی شادی ہمراہ سید طاہر عباس شیرازی ولد سید باقر حسین شیرازی سے ہوئی۔۲۔سیدہ معظمیٰ بتول شیرازی ولد سید شمس الحسن شیراز ی کی شادی ہمراہ سید انتظار حسین شیرازی ولد سید باقر حسین شیرازی سے ہوئی۔۳۔ سیدہ رملہ بتول شیرازی   ولد سید شمس الحسن شیراز ی کی شادی ہمراہ سید محسن شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی سے ہوئی۔۴۔سیدہ ناصرہ بتول شیرازی ولد  سید شمس الحسن شیراز ی کی شادی ہمراہ سیدقیصر کاظمی ولد سید بشیرحسین شاہ سے ہوئی۔۵۔سیدہ طاہرہ بتول شیرازی ولد  سید شمس الحسن شیراز ی  کی شادی ہمراہ  قمر عباس کاظمی ولد سید بشیر حسین شاہ سے ہوئی۔۳۔سید نجم الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ روبینہ جعفری دختر سیدجعفر حسین شیرازی سے ہوئی جس سے چھ پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سیدقمر عباس شیرازی۔۲۔سید علی عباس شیرازی۔۳۔سیدغلام عباس شیرازی۔۴۔سید رجب علی شیرازی۔۵۔سید زین علی شیرازی۔۶۔سید حیدر علی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ تسکین جعفری شیرازی۔۲۔سیدہ تحسین جعفری شیرازی۔۱۔سید قمر عباس شیرازی ولد سید نجم الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ انمول زہرا دختر سید کبیرحسین گیلانی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔سید حماد حیدر شیرازی۔ دختران۔۱۔سیدہ عروشہ فاطمہ شیرازی۔۲۔سیدہ نبیہا فاطمہ شیرازی۔۲۔سید علی عباس شیرازی  ولد سید نجم الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ام البنین دختر سید عابد حسین شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید محمد علی اصغر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ حجاب سکینہ۔۲۔سیدہ تطہیر فاطمہ شیرازی۔۳۔سید غلام عباس شیرازی  ولد سید نجم الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ نجف زہرا  دختر سید اعجاز حسین  کاظمی سے ہوئی۔۴۔سید رجب علی شیرازی  ولد سید نجم الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ربیعہ جاوید دختر سید جاوید  اقبال شیرازی کے ہمراہ ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ تحسین شیرازی ولد سید نجم الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سید آصف رضا  ولد سیدذاکر حسین کے سے ہوئی۔۔۲۔سیدہ تسکین شیرازی ولد سید نجم الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سید باقر حسین کاظمی سے ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ نسیم اختر

bottom of page