top of page

شیرازی ولس سید صغیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سید باقر حسین ولد سید نور حسین سے ہوئی۔۲۔سیدہ شگفتہ انور ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدنذیر حسین سے ہوئی۔ (ا) سید اولاد حسین ولد سید نواب شاہ سید اولاد حسین کے ہاں ایک لڑکا سید نتھے شاہ پیدا ہوا۔(ا) سید نتھے شاہ: سید نتھے شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے (ا) سید احمد علی شاہ سید ہاشم علی شاہ: سید احمد علی شاہ کے ہاں ایک پسرو ایک دختر (ا) پسر سید نثار احمد (ا) دختر شہر بانوپیدا ہوئیں۔(ا) سید نثاراحمد کے ہاں دو پسران و دوختران (ا) فرحت عباس (۲) کلیم عباس پیدا ہوئے (ا) سید غلام حیدر ولد سید جواہر شاہ: سید غلام حیدر کے ہاں دس پران دس دختران پیدا ہوئیں۔ جن میں سے پانچ پسر اور پانچ دختران فوت ہوگئیں زندہ پسران (ا) سید جعفر حسین(۲) سید باقر حسین (۳) سید تقی حسین (۴) سید علی نقی حسین (۵) سید حسن عسکری پسران زندہ رہے (ا) سید جعفر حسین ولد سید غلام حیدر شاہ زوجہ سیدہ ظہور فاطمہ ان کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے۔ (۲) سید باقر حسین ولد سید غلام حیدر شاہ زوجہ سر فیل فاطمہ کی تین پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) ظہیر عباس (۲) سید سجاد حیدر (۳) نعیم عباس پیدا ہوئے (ا) دختر در نجف پیدا ہوئی (ا) سید ظہیر الحسن ولد سید باقر حسین کے ہاں ایک لڑکا (ا) سید توقیر عباس دو لڑکیاں سیدہ فروا ۔

bottom of page