top of page
(۲) سید لیلیٰ پیدا ہوئیں ہوا(۲) سید سجاد حیدر ولد سید باقر حسین زوجہ مہناز نقوی دو پسران دو دختران (ا) سید ذیشان حیدر (۲) سید حسیب حیدر دختر (ا) سید شانِ زہرا (۲) سیدہ رباب زہرا پیدا ہوئیں (۳) سید تقی حسین ولد غلام حیدر شاہ زوجہ صغرا فاطمہ کے ہاں تین فرزند و تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید تحسین الحسن حیدر (۲) سید تہذیب الحسن حیدر (۳) سید انتضار الحسن حیدر۔ دختران (ا) سیدہ طیبہ طاہرہ (۲) سیدہ طہیر زہرہ (۳) سیدہ منیف زہرہ پیدا ہوئیں۔ (۴) سید علی نقی حسین ولد سید غلام حیدر زوجہ شہر بانو چار دختران (ا) سیدہ صوفیہ (۲) سیدہ فوزیہ (۳) سیدہ بنت زہرہ (۴) زہری۔ پسران (ا) حسن رصا۔ سید حسن عسکری:۔ سید حسن عسکری ولد سید غلام حیدر شاہ زوجہ سیدہ ثریا فاطمہ چار پسران تین دختران(ا) صبیح حیدر (۲) سید واجد الحسن (۳) سید تہذیب الحسن (۴) تحسین الحسن دختران (ا) سیدہ فروا (۲) سیدہ لیلیٰ (۳) سیدہ زہرہ۔ پسر (ا) سی صبیح حیدر ولد غلام حسن عسکری زوجہ شازیہ تا حال اولاد نہیں ہے۔
(ا) سید بہادر شاہ ولد سید راجن شاہ: سید بہادر شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لا ولد فوت ہوئے (۲) سید علی حیدر ولد سید راجن شاہ: سید علی شاہ حیدر کے چار پسرنا ایک دختر (ا) سید نور حسین (۲) سید منظور حسین (۳) سید ظہور حسین (۴) سید مقصود حسین پسران و دختر (ا) فتح بی بی پیدا ہوئیں(۲) سید منظور حسین شاہ: سید منظور حسین شاہ کے ہاں دو پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید شفقت علی (۲) سید ناظم علی (۳) سید شفقت علی کے ہاں ایک لڑکا سید کا شف علی پیدا ہوا (۳) سید ظہور حسین کے ہاں ایک لڑکی بلقیس فاطمہ پیدا ہوئی سید مقصود حسین شاہ ولد سید علی حیدر شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فردوس کوثر دختر سید محمد رفیق شیرازی سے ہوئی جس سے پانچ پسران اورایک دختر پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سیدوقار حیدر شیرازی۔۲۔سیدذوالفقار حسین شیرازی۔۳۔سید سجاد حیدر شیرازی۔۴۔سید جاوید حیدر شیرازی۔۵۔سید شمیم حیدر شیرازی۔دختران۔۱۔امتیاز کوشر۔۱۔سیدوقار حیدر شیرازی ولد سید مقصود حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ قیصریٰ بتول دختر سید ناظر حسین شاہ سے ہوئی جس سے کوئی اولاد  پیدا نہ ہوئی۔۲۔سیدذوالفقار
bottom of page