top of page
شوکت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ سمانہ نرجس دختر سید یونس شاہ سے ہوئی اور دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران:۱۔سید علی اصغر شیرازی ۲۔سید مجتبیٰ شیرازی دختران:سیدہ زینب فاطمہ شیرازی ۲۔سید معظم شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ سندس کاظمی دختر سید ضیغم عباس سے ہوئی اور ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔پسران:۱۔سید عباس جعفری شیرازی دختران:۱۔سیدہ سکینہ زینب شیرازی ۳۔سید علی قاسم شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ مغیثہ کاظمی دختر سید ظفر کاظمی ہوئی۔ ۶۔سید عاشق حسین ولد سید عنائت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ صغراں بی بی ہوئی اور دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔۔پسران:۱۔ سید محمد عباس شیرازی ۲۔سید فضل عباس شیرازی دختران:۱۔سیدہ میمونہ شیرازی ۲۔سیدہ ثمینہ شیرازی۳۔سیدہ نرجس شیرازی۔ ۱۔سید محمد عباس شیرازی ولد سید عاشق حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ مہوش سے ہوئی اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔پسران:۱۔سید قمروش شیرازی ۲۔سید فضل شیرازی ولد سید عاشق حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ صنم دختر سید اختر نقوی سے ہوئی اور دو پسر اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران:۱۔سیدولائے علی شیرازی ۲۔سید محمد عباس شیرازی دختران:سیدہ عباء شیرازی
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page