top of page
حسین فوت ہوئے۔ (ا) سید منظور حسین کی شادی ہمراہ کنیز بیگم ہوئی۔ اس سے پانچ پسران (ا) سید اصغر علی شاہ (۲) سید یصرب علی شاہ (۳) سید قلب عباس (۴) سید عابد حسین (۵) سید صابر حسین و ددختران (ا) صغرا بی بی (۲) نازیہ بی بی پیدا ہوئیں (ا) سید اصغر علی شاہ کی شادی ہمراہ زہرہ بی بی دختر سید شبیر حسین ہوئی اُس سے پانچ پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید تنویر اصغر (۲) سید تفسیر اصغر (۳) سید شہباز اصغر (۴) سید تطہیر اصغر (۵) سید سجاد اصغر پسران دختران (ا) تصویف رانی (۲) لقلین رانی پیدا ہوئی۔ (۲) یصرب علی شاہ در غیر برادری بیرون ملک منکوحہ شد۔ سید قلب عباس نے در غیر برادری بیرون ملک شادی کی (۴) سید عابد حسین (۵) سید صابر حسین ہر دو نے در بیرون ملک در غیر برادری شادی کی دختران سید منظورحسین (ا) سید صغرا بی بی کی ہمراہ حمید احمد۔ نازیہ بی بی کی ہمراہ مشتاق احمدشادیاں ہوئیں۔ (ا) سیّد تنویر اصغر ولد سید اصغر علی شاہ کی شادی ہمراہ شگفتہ ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لا ولد فوت ہوئے (۲) سید نورحسین ولد شاہ علی: نور حسین شاہ کی شادی ہمراہ رشیدہ بیگم دختر سید الطاف علی شاہ ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران (ا) سید باقر حسین (۲) سید ذاکر حسین (۳) سید قلب حسین (۴) سید بشیر حسین (۵) سید نزیرحسین پیدا ہوئے (ا) سید باقر حسین کی شادی ہمراہ نسیم اختر دختر سید صغیر حسین ہوئی۔ اور اُس کے ہاں تیہ پسران (ا) سید انتظار حسین (۲) سید طاہر عباس (۳) سید تونگر عباس اورپانچ دختران (ا) سیدہ منزہ باقر (۲) سید فرخندہ باقر (۳) سیدہ تہمینہ باقر (۴) سیدہ عظمیٰ جعفری (۵) نازیہ جعفری پیدا ہوئیں
سید انتظار شیرازی کی شادی ہمراہ معظمہ بتول دختر  سید شمس الحسن سے ہوئی جس سے پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔ دختران:  1۔سیدہ معصومہ باقر شیرازی2۔ سیدہ رومہ شیرازی۔3۔سیدہ فضہ بتول شیرازی4-سیدہ عزاء بتول شیرازی5۔سیدہ انتشاء شیرازی۔پسران۔سید شبر عباس شیرازی۔ سید طاہر عباس شیرازی کی شادی ہمراہ عظمی بتول دختر سید شمس الحسن سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں :پسران :1۔سید  تونگر عباس شیرازی 2-سید صارم عباس شیرازی۔دختران: 1۔سیدہ مومنہ شیرازی2۔ سیدہ فریال شیرازی۔3-سید تونگر عباس شیرازی ولد سید باقر شیرازی جوانی میں انتقال کر گئے۔
۔ (۲) سید ذاکر حسین کی شادی ہمراہ منظور بی بی دختر سید حسین شاہ ہوئی۔ اُس سے ایک پسر سید اشفاق حسین دیگر ہمراہ سیدہ نسیم اختر دختر جماعت لی سکنہ نونار ہوئی۔ از دو پسران و دو پسران دو دختران (ا) سید رحیل عباس (۲) سید امجد عباس پسران دو دختران صوبیہ شیرازی (۲) سیدہ تہمینہ شیرازی پیدا ہوئی۔ (۳) سید قلب عباس کی شادی ہمراہ تنظیم اختر ہوئی اُس سے دو پسران
bottom of page