top of page
(۲) سید الست شاہ بن سید شجاعت علی شاہ: سید الست شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سید چراغ علی شاہ (۲) سید سراج دین پسران دختر سیدہ روشن بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید چراغ علی شاہ کے ہاں ایک پسر سیدنذیر حسین و دختران بشیراں بی بی پیدا ہوئی۔ بشیراں بی بی دختر و چراغ شاہ۔ روشن بی بی دختر سید الست شاہ ہر دور کے موضع اوچی شادی ہوئی۔  (ا) سید نذیر حسین کی شادی ہمراہ غلام سکینہ دختر سید سراج دین ہوئی۔ اور اُس سے پانچ پسران و چار دختران پیدا ہوئیں (ا) سید محمد اکرام (۲) سید محمد سرور (۳) سید محمد انور (۴) سید جاوید حیدر (۵) سید نادر شاہ دختران رشیدہ بیگم
 سید محمد اکرام ولد سید نذیر حسین کی شادی رضیہ
بی بی دختر خیرات حسین کے ساتھ سرانجام پائی جس سے چھ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں
پسران۔
۔1سید تنویر حیدر شیرازی 
۔2سید ضمیر حیدر شیرازی 
۔3سید ثاقب حسین شیرازی 
۔4سید عمران حیدر شیرازی 
سید کامران حیدر شیرازی 5۔ 
۔ 6سیّد علی عباس شیرازی
۔سید تنویر حیدر شیرازی ولد سید اکرام حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ رئیسہ بتول دختر سید انور علی شاہ ساکن پل بجوان علاقہ بجوات سے ہوئی جس سے تین پسران پیدا ہوئے۔
پسران:۱۔سید گوہر عباس شیرازی۔۲۔سید ابن القاسم شیرازی۔۳۔سید ابن الحسن شیرازی۔

۔2 سید ضمیر حیدر  شیرازی ولد محمد اکرام  شیرازی کی شادی ہوئی لیکن طلاق ہوگئی تاحال دوبارہ شادی نہیں ہوئی
۔3 سید ثاقب حسین شیرازی ولد محمد اکرام شیرازی کی شادی ہمراہ شمیم بی بی ہوئی  اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
bottom of page