top of page
اور اُس سے دو پسران پیدا ہوئے۔ ثریا خاتون ہمراہ زاہد حسین خانپور سیداں و شگفتہ دختر سید نبی احمد ہمراہ سید عبد الغفور شادی ہوئی۔ (۳) سید ظہور احمد ولد سید سید احمد شاہ: سید ظہور احمد کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ، سید عطا حسین شاہ ہوئی۔ اور اُسے کے ہاں تین پسران و دو پسران و دو دختران۔ پسر (ا) سید زبیر احمد (۲)سید محمد آصف ہر دو بھائیوں کی شادیاں لاہور غیر برادری میں ہوئیں۔ (۳) سید سعید احمد کی شادی ہمراہ انجم دختر سید مشتاق حسین ہوئی۔ اولاد نرینہ پیدا نہ ہوئی۔ دختران سید ظہور احمد۔ بشرا ہمراہ نعیم پسر دختر سید مشتاق حسین شادی ہوئی۔ حمیرا کی شادی غیر برادری میں ہوئی۔ (۴) سید محمد شریف ولد سید احمد شاہ: سید محمد شریف شاہ کی شادی ہمراہ انور دختر سیّد غلام غوث شاہ ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سید خالد (۲) سیّد ماجد دختران (ا) رخسانہ (۲) شاہینہ (۳) افشاں (۴) ارم پیداہ وئیں۔ (ا) سید خالد کی شادی ہمراہ نادیہ دختر سید صفدر حسین ہوئی۔ تین پسران (ا) سید محسن (۲) سید احسن (۳) سید شاہد پیدا ہوئیں (۲) سید ماجد کی شادی ہمراہ عالیہ بی بی دختر سیّد صفدر ہوئی۔ دختران رخسانہ ہمراہ مطلوبہ سلیم۔ شاہینہ ہمراہ منیر صفدر، افشاں باخلیق احمد۔ احمد ہمراہ علی رضا شادیاں ہوئیں۔ (۵) سید ظفر حسین شاہ ولد سید غلام یٰسین۔ سید ظفر حسین کی شادی ہمراہ شاہ بی بی ہوئیں۔اور دو پسران و تین دختران پیدا ہوئیں، پسران (ا) سید صابر حسین (۳) سید عابد حسین، دختران (ا) کنیز بیگم (۲) نواب بیگم (۳) حمیدہ بیگم۔ (ا) سید صفدر حسین کی شادی ہمراہ سردار بیگم دختر سید احمد شاہ ہوئی۔ اورتین پسران پیدا ہوئے (ا) سید افتخار احمد (۲) سید غلام حیدر (۳) سید غلام مرتضیٰ المعروف رکھو پیدا ہوئے۔ (ا) سید افتخار احمد (۲) سید غلام حیدر، فوت ہوگئے۔ (۲) سیّد عابد حسین کی شادی ہمراہ اصغری بیگم شادی
bottom of page