top of page

دختران سیّد صدا حسین مسرت زہرا ہمراہ عباس۔ شفقت زہرا ہمراہ حبیب انور شادیاں ہوئیں۔ سید ناظر حسین شاہ ولد سیّد مختار علی:۔ سیّدنا ناظر حسین کی شادی ہمراہ رشیدہ بیگم ہوئی۔ اور اس سے (ا) سید محمد افضل (۲) سید حبیب انور (۳) سعید انور شاہ (۴) دبیر حسین شاہ پیدا ہوئے ایک دختر فہمیدہ بیگم۔ سید افضل شاہ کی شادی ہمراہ سید مرتضیٰ شاہ کی نصرت بیگم سے ہوئی۔ جن میں سے 6 بیٹے 5 بیٹیاں پیدا ہوئی۔ (ا)شہباز رضا (۲) حماد رضا (۳) شہزاد رضا (۴) سجاد رضا (۵) موسیٰ رضا (۶) عامر رضا، دختران (ا) فرح دیبا (۲) آسیہ (۳) راشدہ (۴) نادیہ (۵) شازیہ شہباز رضاکی شادی عاصمہ رضا دختر سید عارف رضا ولد صدا حسین سے ہوئی۔ شہباز کا ایک بیٹا حمیص رضا اور تین بیٹیاں (ا) دانیال (۲) رنسیم (۳) رائحہ حماد رضا کی شادی پھول بیگم سے ہوئی ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ سیّد حبیب انورشاہ کی شادی ہمراہ شفقت زہرا دختر سیّد صدا حسین شاہ ہوئی۔ جن میں سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں (ا) سیّد محمد علی شیرازی (۲) سید احسن شیرازی دختران (ا) ارم زہرا (۲) ثمرانہ حبیب (۳) رضوانہ حبیب (۴) بشریٰ حبیب -سید سعید انور شاه شیرازى ولد سید ناظر حسین شاه شیرازى کی شادی سیّد شبیر حسین کی بیٹی پروین اختر سے ہوئی جن کے ہاں دو پسران پیداهوئے۔پسران:۱ -سید ندیم عباس شیرازى ۲-سید وسیم عباس شیرازى۔۱-سید ندیم عباس شیرازى کے ہاں دو بیٹے پیدا هوئے۔۱-سید هاشم رضا شیرازى۲-سید محمد ارتضىٰ حیدر شیرازى-۲-سیدوسیم عباس شیرازى کے ہاں دو پسران پیدا هوئے۔پسران:۱-سید عبدالہادی شیرازى2-سید ناد على شیرازى۔ ۔ دختران (ا) تسکین زہراہ (۲) عطیہ (۳) عفت زہرہ (۴) عاصمہ (۵) نادیہ
سید دبیر حسین کی شادی ہمراہ سید شبیر حسین کی بیٹی نگہت پروین جن میں ایک پسر سید علی پانچ دختران (ا) مریم (۲) مریم (۳) زہرہ(۴) فاطمہ (۵) زینب (۲) سید بہادرعلی شاہ ولد سید رحمت اللہ شاہ: سید بہادر علی شاہ کے دو پسران سید امام علی شاہ۔ سید مراد علی شاہ پیدا ہوئے۔ (ا)
bottom of page