top of page
(۲) سید مسعو شیرازی (۳) سید الطاف محمود شیرازی (۴) سید طاہر حسین شیرازی۔ دختران (ا) پروین اختر (۲) نسیم اختر۔ (ا) سیّد محمود شیرازی کی شادی ہمراہ فیاض فاطمہ دختر سیدمحمد اشرف ہوئی۔ اُس سے دو پسران سید عاصم شیرازی سید قاسم شیرازی ایک دختر نوشین محمود شیرازی پیدا ہوئی۔ (۲) سید مسعود شیرازی: سید مسعود شیرازی کی شادی ہمراہ شہناز کوثر دخترسیّد صدیق حسین شاہ ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی دیگر ان کی ابھی شادیاں نہیں ہوئیں۔ (۳) سید الطاف علی شاہ ولد سید سردار علی شاہ: سید الطاف حسین علی شاہ کی شادی ہمراہ سردار بیگم ہوئی۔ اور چار پسران (ا) سید شریف حسین (۲) سید لطیف حسین (۳) سیّد رفیق حسین (۴) سید صدیق حسین دختران (ا) شریفاں بی بی (۲) رشیدہ بی بی (۳) حمیدہ بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید شریف حسین کی شادی ہمراہ نورفاطمہ ہوئی۔ اور دو پسران و تین دختران (ا) سیّد جعفر حسین (۲) سید آفتاب حسین۔ دختران فزحت النساء شہناز بیگم۔ رفاقت طاہرہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سید جعفر حسین کی شادی ہمراہ گلزار فاطمہ دختر سید منظور حسین ہوئی کوئی اولا نہ ہوئی۔ (۲) ۲۔سیدآفتاب حسین شیرازی کی شادی سیدہ تسنیم کوثر دختر سید صدیق حسین (جنوبی پتی) سے ہوئی جس سے ایک پسر اورپانچ دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید محمد علی شیرازی۔دختران۔(۱)۔سیدہ ام فروا۔ (۲)۔سیدہ ام رباب۔(۳)۔سیدہ طیبہ زہرہ۔(۴)۔سیدہ فائزہ بتول۔(۵)۔سیدہ قراۃ العی۔ دختران سیّد شریف حسین: فرحت النساء ہمراہ سید علی حسن۔ شہناز بیگم ہمراہ سید محمد ادریس۔ رفاقت طاہرہ ہمراہ سیّد فوق حسین شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید لطیف حسین ولد سید الطاف علی شاہ: سید الطاف حسین شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۳) سیدرفیق حسین: سید رفیق حسین شاہ ہمراہ سکینہ بی بی شادی ہوئی۔ دو پسران ایک دختر سیّد اُلفت دختر شگفتہ بی بی پیدا ہوئی۔ (۴) سید صدیق حسین شاہ: سیّد صدیق شاہ کی شادی ہمراہ ارشاد بیگم دختر سید منظور حسین شاہ
bottom of page