رخ شہباز شیرازی۔۴۔سیدہ معافیہ شہباز شیرازی۔۲۔سید محمودالحسن شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ شازیہ پروین شیرازی  دختر سید علی اکبر شیرازی سے ہوئی جس سے دو دختران پیدا ہوئیں۔دختران۔۱۔سیدہ نگارش محمود شیرازی۔۲۔سیدہ رابعہ محمود شیرازی۔۳۔سید بابر محمود شیرازی  ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ آسیہ بتول شیرازی دختر سید غلام مصطفٰے شیرازی سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں  پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید محمد طاہر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ روحی بابر شیرازی۔۲۔سیدہ رضائے فاطمہ شیرازی۔۴۔سید شہزاد حسین شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی  ہمراہ سیدہ نائلہ بتول شیرازی دختر سید عشرت حسین شیرازی سے ہوئی جس سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید محمد عبداللہ شیرازی۔۲۔سید محمدیٰسین شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ صناء دید شیرازی۔۲۔سیدہ دعا فاطمہ شیرازی۔۵۔سید ساجد حسین شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ شمائلہ بتول شیرازی  ولد سید عشرت  شیرازی کے ہمراہ ہوئی جس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پید ہوئی۔پسران۔۱۔سید ارقم عباس شیرازی۔۲۔سید ارحم عباس شیرازی۔سید

محرم عباس شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ فردو س عالیہ شیرازی۔  

 

٭٭٭