top of page

شمالی محلہ پتی

جد امجد سید میر محمد ولد سید عبداللہ ولد سید حماد دین اولادش حضرت امام جعفر صادق (۲) سید میر محمد ولد سید عبداللہ ولد سید عماد الدین: سید میر محمد شاہ کی شادی ہمراہ مراد خاتون ہوئی آپ کی عمر اسی سال ہوئی تھی۔ کہ آپ کے ہاں دو پسران (ا) سید شاہ چراغ (۲) سید نظر محمد پیدا ہوئے۔ (۲) سید شاہ چراغ کی شادی ہمراہ سلطان بی بی موضع ننگل ستوکلاں ہوئی، اور تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید نصر اللہ شاہ (۲) سید عزت اللہ شاہ (۳) سید میر فضائل پسران، دختران (ا) میہ بانو (۲) جعفراں بی بی۔ (۳) سید میر فضائل کی شادی ہوئی۔ لیکن کوئی اولاد نہ ہوئی۔ سید نصر اللہ شاہ کی شادی ہمراہ بی بی جیونی دختر سید عطاء اللہ شاہ ہوئی اور چھ پسران و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید نعمت اللہ (۲) سید میر سید (۳) سید خیر اللہ شاہ (۴) سّد میر فضل الٰہی (۵) سید رکن دین (۶) سید سعید علی پسران دختر فضل بی بی پیدا ہوئی۔ سیّد رکن دین نمبر (۴) سید سید علی نمبر (۶) ہر دو برادران لاولد فوت ہوئے (ا) سید نعمت اللہ شاہ کی سادی ہمراہ بیگم بی بی ہوئی۔ اور ایک پسر سید عزیز علی و ایک دختر امیر بی بی پیداہ وئی (ا)سید عزیز علی کی شادی ہمراہ ولایت بی بی ہوئی۔ ورد پسرنا سید نواب شاہ (۲) سید مدد علی شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید نواب شاہ کی شادی ہمراہ کریم بی بی دختر سید عمر شاہ ہوئی۔ اور دو پسران و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید عطا محمد شاہ (۲) سید شاہ محمد شاہ دختر عطر بی بی پیدا ہوئی۔ (۲) سید مدد علی شاہ بچپن میں فوت ہوگئے (۲) سید شاہ محمد موضع خانپور سیّداں شادی ہوئی، اور چارپسران (ا) سید محمد رفیق حسین شاہ (۲) سید صغیر حسین شاہ (۳) سید محمد سریف

bottom of page